How You Can make a Websites Using The Technique Tips 2023

How You Can make a Websites Using The Technique Tips 2023



ہم بات کرنے والے ہیں کہ نیو ویب سائٹ کی کیسے کی جاتی ہے

ٹیکنیک کو یوز کرتے ہوئے آپ ایک ویب سائٹ کیسے کر سکتے ہیں. بالکل برینڈ نیو ویب سائٹ پر ویک بائے ویک آپ نے کون سی ایسیایکٹیوٹیز کرنی ہوتی ہیں جو کہ ایک نیو وی سائٹ کو ویب سائٹ تک

لے کے جانے میں آپ کے لیے بینیفیشل ہوتی ہیں اور ان تمام ٹیکنیک کو یوز کرتے ہوئے آپ کے سینڈ بکس میں جانے کے چانسز بھی

بہت زیادہ کم ہو جاتے ہیں. اس کے علاوہ یہ بھی بتاؤں گا کہ کیسے

پتہ لگتا ہے کہ آپ کی ویب سائٹ میں سے باہر آ چکی ہے اس ویڈیو کو آپ نے end تک دیکھنا ہے کیونکہ میں آپ کو social کے بارے

میں details سے بتانے والا ہوں یہ کیا ہوتے ہیں کیسے create کیے

جاتے ہیں اور اس کے کیا benefit ہوتے ہیں ایک نئی ویب site کو

اور اسی کی مدد سے week by week جو آپ effort کرتے ہیں اسی کو

use کرتے ہوئے اس سے نئی ویب site پر کیا پڑتے ہیں اس کےعلاوہ social سگنلز کا بھی detail میں idea دوں گا کہ کیسے

social سگنل آپ کی ویب site کو ایک وردی ویب site بنانے میں

helpful ہوتے ہیں ان steps کو use کرتے آپ اپنی ویب site کو

send box میں سے کیسے step by step اس کا period کم کر سکتے ہیں. اسی credible practices کو use کرتے ہوئے. اگر آپ excited

ہیں اسی ویڈیو کے لیے اور مجھے پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں. تو چیک

کر لیں کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کر رکھا ہے. فیس بک پہ page follow کیا ہوا ہے اور اس کے علاوہ انسٹاگرام پہ بھی follow کر سکتے ہیں.

جی ہاں میں ہوں اصبر جب بھی آپ کوئی نئی ویب site start کرتے ہیں اس

کے اوپر آرٹیکلز create کر دیتے ہیں تو ایسے آپ کے مجھے

questions بھی آتے رہتے تھے کہ آپ اپنی back linking کو strong

کرنے کے لیے کس length پر جایا جائے اور کیسے back linking

start کی جائے اپنی گرینڈ new ویب site کے لیے جیسا کہ آپ کو

پتا ہے already میں نے آپ کو techniques اور strategies بتارکھی ہیں back linking کرنے کی تو آج میں specifically discuss

کر رہا ہوں کہ specifically new ویب site کی back link سائیکل کیسے start کیا جاتا ہے اور انہی steps کو use کرتے ہوئے آپ کی

ویب site کی recovery site box میں سے جلدی سے جلدی ہو سکے گی

site box basically وہ phase ہوتا ہے جس میں آپ کی ویب site

کافی سارے months کے لیے آ کے stuck ہو جاتی ہے اور اس کی

ٹریفک increase نہیں ہو رہی ہوتی ہے جیسے آپ کے مجھے messages آرہے ہوتے تھے کہ میں two to three months سے کام کر رہا ہوں

regularly اپنی blog پر اور پھر بھی مجھے کسی قسم کی بھی growth نہیں نظر آ رہی ہے میری ٹریفک increase نہیں ہو رہی میرے

keyword کی positions increase نہیں ہو رہی اس کی وجہ کیا ہے اسکی وجہ صرف send box ہوتا ہے کہ sand box کا period آ کے آپ کی

ویب site کو ایک جگہ stuck کر دیتا ہے کچھ months کے لیے تو ہم اسی کو discuss کریں گے کہ کیسے آپ اس period میں سے safely باہر

آ سکتے ہیں اور زیادہ chances یہ ہوتے ہیں یہ normally نئی ویب

site کے ساتھ ہی ہوتا ہے اپنے steps پہ جانے سے پہلے آپ کو یہ ضرور پتا ہونا چاہیے کہ ایک ویب site کے normally three phases

ہوتے ہیں stage نمبر one پر sand box آتا ہے یہ sand box اس لیےآتا ہے کہ آپ کی ویب site بالکل brand new ہوتی ہے اور کسی بھی

قسم کا trust اس کے اوپر apply نہیں ہوتا گوگل کی طرف سے اور تبھی آپ کے new آرٹیکلز گوگل کے five pages کے بعد ہی آپ کے keywords show ہو رہے ہوتے ہیں گوگل سرچ میں stage نمبر two ہے

trust وردی یہ وہ period ہوتا ہے جو کہ send box کے گزرنے کے بعد

immediately apply ہوتا ہے اس میں آپ کے بیکلنز جلدی سے جلدی

cross ہونے لگ جاتے ہیں اور آپ کی ویب site stability کی طرف

جانا شروع ہو جاتی ہے اور اسی duration میں آپ multiple types کے بیکلنز کو بھی try کر سکتے ہیں اور نمبر تھری پہ آتا ہے

authority mode یہ سب سے زبردست period ہوتا ہے کیونکہ جب بھی آپ immediately آرٹیکل publish کرتے ہیں تو within two to three days

اس میں ٹریفک بھی آنا start ہو جاتی ہے اور آپ کے keyword بھی بہت اچھی positions پہ رینک ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور اسی میں آپ money making start کر دیتے ہیں اپنی ویب site کے ساتھ اس ویڈیومیں جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت پڑے گی وہ ہے social میڈیا

social میڈیا کے لیے جو آپ نے technique use کرنی ہے اس کا نام

ہے social thunderbold creation اس میں آپ تمام social network

کے accounts create کر لیتے ہیں جس طرح آپ کو سامنے list نظر آ

رہی ہے یوٹیوب, فیس بک, ٹویٹر, گریویٹر, انٹرسٹ, ویگو, ان تمام

social network کے لیے buy کر لیں گے اس کے لیے بے تحاشا یوٹیوب پہ

ویڈیوز available ہیں آپ اس کو watch کر سکتے ہیں کہ کیسے آپ

social پلیٹ فارمز میں audience build up کر سکتے ہیں اس پلیٹ

فارم کو use کرتے ہوئے اب بات کرتے ہیں social سگنلز کی جس طرح

میں آپ کو weekly cycle تو بتانے والا ہی ہوں پر اس سے پہلے آپ کو

جو دوسری چیز کی ضرورت پڑے گی وہ ہے social سگنل let suppose کہ

اگر آپ کوئی بھی لنک شیئر کرتے ہیں اپنے فیس بک page پر اور اگر

اس کے اوپر ایک likes آ جاتا ہے تو وہ ایک سگنل کہلائے گا یہ

directly ranking factor نہیں ہے پر post of the cases میں دیکھا

گیا ہے کہ جو لوگ social سگنل کو use کر رہے ہوتے ہیں ان کی

growth نظر آتی ہے two to three percent گوگل search engine میں

اور جب کوئی نئی ویب site ہوتی ہے جس میں کسی بھی قسم کا back

link نہیں create ہوتا اور جب آپ artificially خود create کر رہے

ہوتے ہیں اس کا back link تو اس کو justify کرنے کی reason بھی

social سگنل ہی بنتا ہے کہ آپ کی new کسی طریقے سے کوئی تھوڑی بہت

viral ہو گئی ہے اس لیے آپ کو لوگ دے رہے ہیں اسی fact کو use

کرنے کے لیے ہم social سگنل کا سہارا لیتے ہیں social سگنل کو

use کرنے کے لیے آپ سروس buy کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ use کریں

گے ایس سی او butter dot کام کو یہاں پر اپنے package کے

accordingly آپ کوئی بھی plan select کر لیں گے اپنے social

سگنل کے لیے اگر آپ اچھی quality کا یا customized social سگنل

چاہتے ہیں تو اس کے لیے micro workers کو بھی use کیا جا سکتا

ہے اگر اس سے بھی اچھی quality کے لیے چاہیے تو آپ اپنی

research کریں آپ کو اس سے بہتر مل سکتی ہیں تو اب چلتے ہیں اپنے

سائیکل کی طرف کہ آپ نے ایسی کیا کرنی ہے جس سے آپ کی ویب سائٹ

سینڈ باکس میں سے جلدی سے جلدی باہر آ سکے گی ون آپ کا لانچ

ہوتا ہے اور برینڈ نیوز سٹارٹ کرنے کے لیے آپ کو ضرورت پڑے گی

جتنے میں نے آپ کو سوشل میڈیا کا پیکیج بنا کے دیا ہے جس کا نام

ہے سوشل تھندر بورڈ اس کو آپ نے کرنا ہے اسی میں اگر آپ کو اس کو

کرنے میں لگ جاتے ہیں تو پھر آپ کا اسی سے ہو گا جس میں وہ تمام

چیزیں آپ نے کی ہیں اس کے بعد چلتے ہیں کی طرف جس کا نام ہے اس

کے لیے آپ buy کریں گے جس کے لیے آپ use کر سکتے ہیں بٹلر کو یہاں

سے آپ کوئی بھی package buy کر سکتے ہیں کیونکہ اس سے آپ کی

directly ranking کا کوئی نہیں ہے تو یہاں سے آپ یہ fifteen

ڈالر کا package لے سکتے ہیں جس سے آپ کی business سے رجسٹر ہو

جائے گا میں اور یہ تمام کے تمام لنکس ہوں گے اور وہ جو میں نے آپ

کو پہلے step بتایا تھا کہ جس میں آپ تمام اپنے social میڈیا

accounts کر لیں گے تو وہ بھی آپ کے complete ہو جانی چاہیے weak

three کا نام ہے first لنک اس میں آپ ایک لنک create کریں گے

اپنی منی ویب site پر جو کہ آپ home page پہ بھی create کر سکتے

ہیں اور کسی سب page پہ بھی create کیا جا سکتا ہے اس کے بعد

جو آپ نے دو لنکس create کرنے ہیں وہ اپنے social میڈیا

profile جو آپ نے create کی تھی اس کے کسی بھی دو profiles پر وہ

لنک create کر سکتے ہیں اور یہ optional ہے اس سے آپ کی

credibility جو social پلیٹ فارم پہ آپ نے بنائی ہے اپنی ویب site

کے لیے وہ بھی increase ہو سکتی ہے اور اس میں جو آپ نے ایک لنک

create کرتا ہے وہ back لنک ہے جس کے لیے آپ کوئی بھی authority

ویب site جس طرح guest post choose کر سکتے ہیں اس لنک کو

create کرنے کے لیے اپنی ویب site کا back لنک four کا نام

بھی first لنک ہی ہے پر اس میں different یہ ہوتا ہے اس میں آپ

دو لنکس create کرتے ہیں اپنی منی ویب site پر ایک آپ home

page پہ create کر سکتے ہیں اور دوسرا لنک آپ کسی بھی سب page پہ

create کر سکتے ہیں اور اسی طرح آپ نے دو back link create کر

سکتے ہیں اپنے social میڈیا پلیٹ فارم کے لیے بھی weak five میں

آپ دو لنکس create کریں گے اپنی منی ویب site پر اور ایک home

page کے ساتھ ہو سکتا ہے اور دوسرا آپ کے سب page کے ساتھ ہو

سکتا ہے اور اسی طرح آپ دو لنک create کریں گے پلیٹ فارم کے لیے

week six کا نام ہے social سگنل boosting اس میں آپ دو لنکس

create کریں گے اپنی منی ویب site پر ایک home page پہ ہو

سکتا ہے اور ایک سب page پہ بھی ہو سکتا ہے اور دو لنکس create


کریں گے اپنے social میڈیا پلیٹ فارم کے لیے اور یہی وہ weak

ہوتا ہے جس میں آپ اپنی credibility increase کر رہے

ہوتے ہیں social میڈیا پلیٹ فارم پر اور اب تک گوگل کو پتا لگ چکا

ہوتا ہے کہ آپ کی identity establish ہو چکی ہے social

میڈیا پر تو اب جب آپ اپنے لیے back لنک بڑھا رہے ہوتے ہیں تو

وہ justify ہو سکتے ہیں اس social میڈیا campaign کے ساتھ

اور یہ دو لنکس آپ create کر رہے ہیں ضروری نہیں کہ سب پہ ہو آپ

یہ دونوں لنک اپنے main page پہ بھی create کر سکتے ہیں seven ہے

ہائی سپیڈ board اس میں آپ تھری to five link create کریں گے

اپنی منی ویب site کے لیے یعنی کہ تھری to five back link

create کرنے ہیں اچھی authority ویب site سے اپنے میں منی page

ہے سب پہ جس کو لنک create کرنے ہیں week eight کا نام ہے ہائی

سپیڈ more to اس میں آپ same پچھلے week کی طرح ہی کہ جس میں

آپ تھری to five لنک create کر سکتے ہیں اپنی منی ویب site کے

لیے week line کا نام ہے low pace اس میں آپ جتنی بھی سپیڈ

بڑھا چکے ہیں اب تک اس کو کرنے کا ٹائم آ چکا ہے اور اس کو کم

کرنے کے لیے جس طرح آپ سپیڈ بڑھا رہے تھے two to five تک لے کے جا

رہے تھے تو اب وہ one to two پہ آپ نے واپس لے آنی ہے یعنی کہ

ایک سے دو back link create کرنے ہوں گے آپ کو اپنی ویب site کے

لیے week ten اور week eleven میں same اسی طرح ایک سے دو لنک

کی پیس کو آپ نے continue رکھنا ہے اور week eleven اور week

twelve میں آپ low pace کے ساتھ ایک ایک لنک دیتے رہیں گے اپنے

تمام social networks کو بھی اور اگر اس donation کے بعد بھی week

twelve کے بعد بھی آپ کی ٹریفک increase نہیں ہو رہی آپ کی

keyword کی position نہیں improve ہو رہی پھر آپ week

seven سے دوبارہ continue کر دیں گے week twelve کی طرف اور یہ

تمام steps جو week seven سے لے کر week twelve میں آپ کو بتائے

ہیں اس کو دوبارہ repeat کریں گے تب تک جب تک آپ recover نہیں ہو

جاتے اس sand box کے period میں سے اب جب key points ہیں جو اس

process میں آپ نے دھیان میں رکھنی ہیں وہ یہ ہیں کہ جو بھی

آپ لنک create کریں گے وہ ہمیشہ new page میں create کرنا ہے

یعنی کہ اگر آپ کسی سے guess post buy کر رہے ہیں تو existing

link کو replace نہیں کرنا ہے new page ہی بنانا ہے آپ نے

create کرنے کے لیے کیونکہ آپ کی برینڈ new ویب site ہے آپ کا

business بھی ہے اس کی sense بھی تبھی بنتی ہے جب آپ اس کے لیے

new articles publish کر رہے ہوں گے آپ نے جو بھی اس میں create

کرنے ہیں کوشش کرنی ہے کہ وہ گیس posting ویب site سے ہی لیں گے

اس کے لیے جو steps آپ نے یاد رکھنی ہے گیس posting ویب site

کو select کرنے کے لیے کہ جب بھی آپ کسی tool میں جا کر اس کو

ٹیسٹ کر رہے ہوں گے اس کی history test کر رہے ہوں گے تو

آپ نے دیکھنا ہے کہ اس کا graph twenty to تھرٹی percent سے

زیادہ drop نہیں ہوا ہو اپنی increasing trend

میں ہی ہو گی find کرنے کے لیے آپ اس pattern کو follow کریں گے

اس pattern کو آپ کو گوگل search میں لکھنا ہے home improvement

اس bracket کے ساتھ plus کر کے سپیس دینی ہے گیسٹ post by اس کے

بعد آپ کو list میں کچھ ویب site نظر آئیں گی step by step ان کو

open کریں گے انہی ویب site میں اس نے اپنا ای میل یا contact us

کا page کا بٹن دیا ہوگا اس کو use کرتے ہوئے آپ ان کو ای میل

کریں گے ان کی price demand کریں گے کہ اگر آپ نے new page وہاں

create کرنا ہے تو وہ کتنی amount charge کریں گے اور پھر

آپ ان کو کسی بھی میڈیم سے payment دے کر وہاں guest post

ویب site میں لنک create کر لیں گے اپنی ویب site کا آپ کے تمام

سائیکل کے بعد جب authority ویب site کی طرف آپ جا رہے ہوں گے تو

آپ کی ٹریفک one thousand ہونی چاہیے۔ ویسے تو وہ ویب site بھی

بری نہیں ہوتی جس کے اوپر five hundred plus رجسٹر receive ہو

رہا ہوتا ہے۔ infographic ویب site آپ use کر سکتے ہیں۔ forum

use کر سکتے ہیں۔ اس stand wash کے period کے بعد جس طرح forum

کی example ہے sound cloud wax dot com یا اس سے similar وہ

forum جو کہ کسی بھی needs سے relevant ہو سکتے ہیں ان کی

specific category میں جا کر اپنی ویب site کا لنک create

کرنا ہے اور یہ بات یاد رکھیے گا کہ most of the links آپ کے home

page کو ہی point کر رہے ہوتے ہیں یعنی کہ اگر آپ نے hundred

links create کیے ہوئے ہیں تو sixty to forty percent لنک آپ

home page کو ہی point کر رہے ہوتے ہیں یہی credible practice

ہے worldwide اب اس ویڈیو کے بعد مجھے اینکر ٹیکس سے related

questions آئیں گے ویسے تو میں نے اپنی تمام ویڈیوز میں detail

میں explain کیا ہوا ہے کہ اینکر text کی ratio کیا رکھنی چاہیے

اور پھر بھی آپ competitor کو follow کر سکتے ہیں ان کی اینکر text کی percentage آپ کو HRF اگر آپ use کر رہے ہیں تو اس

section میں یہاں نظر آ رہی ہوتی ہے آپ کے competitor کو ہی

follow کرتے ہوئے اپنی anchor tex کی ratio decide کر سکتے ہیں

اب بات کرتے ہیں کہ کیسے آپ کو پتا لگتا ہے کہ آپ کی ویب site سینڈ box میں سے باہر آ چکی ہے آپ کو نظر آیا suddenly آپ کی

ranking improve ہونے لگ جائے گی جو keywords eighty یا ninety

position پہ تھے وہ ایک دم سے eighty to ninety percent

increase کریں گے یعنی کہ eighty to ninety position improve کر

کے سیکنڈ page پہ آ جائیں گے یا first page پہ بھی آ جائیں گے

اگر اس کے اوپر competition low ہے آپ کی daily ٹریفک جتنی بھی آرہی تھی sand box کے period میں وہ double to triple ہونے لگ

جائے گی اب بات کرتے ہیں کہ اس period کے بعد بھی آپ کی ویب

site اگر sand box میں سے باہر نہیں آتی تو اس کی کیا وجہ ہو

سکتی ہے اس کی وجہ صرف یہ ہو سکتی ہے کہ آپ نے بہت ہی زیادہ bad لنکس لیے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو authority پاس on نہیں

ہو رہی ہے اور آپ آپ کی ویب site کی authority بھی اس کی وجہ سے

increase نہیں ہو رہی اور اس کے بعد جو risk آپ نے لیا ہوا ہےاگر آپ use کر رہے ہیں کو اپنی ویب site بنانے کے لیے اور آپ نے

سینڈ باکس کا period بھی گزار دیا ہے تمام چیزیں جو میں نے آپ

کو بتائی ہیں پھر بھی آپ کی ویب site اس کے two three months بعد

بھی recover نہیں ہو رہی ہیں تو پھر اس کا کچھ نہیں ہونے والا آپ اس کو چھوڑ دیں کیونکہ یہ type ہے اس کے بعد کچھ random ranking factors ہوتے ہیں جس کی وجہ artificially یا کچھ بھی کیے

بغیر آپ کی ویب site رینک ہونے لگ جاتی ہیں وہ ایک randomفارمولا ہوتا ہے اس کی example یہ ہے کہ let suppose اگر آپ نے five pages کر دی ہیں تو ایک page آپ کا کر رہا ہو گا page آپکے normal ٹریفک receive کر رہے ہوں گے تو اور ایک page آپ کا کر

رہا ہو گا یعنی کسی بھی قسم کی ٹریفک نہیں کر رہا ہو گا یہ کسی

بھی ویب site کے ساتھ ہو سکتا ہے اور یہ بات یاد رکھنی ہے یہ تمام

tips کرتے ہوئے یہ چھ مہینے سے زیادہ نہیں لیتا ہے اسی کے اندر

آپ کی ہو جاتی ہے اگر اس کے بعد بھی آپ کی recovery نہیں ہوتی ہے

جو جس طرح میں نے آپ کو چیزیں بتائی ہیں وہ reasons اپنی history میں تلاش کرنے ہیں اگر آپ نے کوئی ایسے لے لیے ہیں جسکی quality بہت زیادہ poor تھی تو پھر آپ اس کو fix کریں گے اس

کے لیے آپ moves میں جائیں گے اپنی ویب site enter کریں گے اور ان کے کو ہائی ہوں گے اس کو گوگل search کنسول میں سے کرائیں گے

اور اس پوری ویڈیو کی summary یہ ہے کہ جو techniques آپ کو بتائی

گئی ہیں step by step آپ نے وہ apply کرنی ہے اور تب تک کرنی ہےجب تک آپ sand box میں سے باہر نہیں آجا اب جیسے ہی آپ باہر آئیں گے تو پھر یہ سب سے زبردست period ہوتا ہے جس میں آپ

maximum earn کر رہے ہوتے ہیں اس phase میں اپنی ویب site کے ساتھ یہ تو تھی ان لوگوں کے لیے ویڈیو جو مجھے بہت ٹائم سے messages کر

رہے ہوتے ہیں کہ ہم beginners ہیں new ہے اور ہمیں نہیں پتا کہ

ہم کیسے اپنی back linking history strong کریں یہ وہ steps ہیں جس کو آپ نے follow کرنا ہے جس کو میں بھی بہت سالوں سے follow کر رہا ہوں اور میں نے بہت اچھے results receive کیے

ہیں اس کے علاوہ بھی اگر آپ کا question ہے تو آپ کمنٹس میں ضرور place کریں اس کے علاوہ اگر آپ کی تمام چیزیں اچھی طرح ہیں

چکے ہیں تو کمنٹس میں آئی will try لکھنا مت بھولیے گا۔ اس کےعلاوہ اپنے دوستوں کو ٹیگ ضرور کرنا ہے جو same اسی field سے related ہیں اور beginner ہیں اور start لے رہے ہیں۔ جانے سے


ہے فیس بک پہ page follow کیا ہوا ہے اور اس کے علاوہ انسٹاگرام پہ ہی follow کر سکتے ہیں۔ that's all for today thank

you very much have اے good and safe